ETV Bharat / city

سابق وزیراعلی کے خطاب کے ساتھ انتخابی مہم ختم

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کا سابق وزیراعلی اکھلیش یادو کے جلسہ عام کے بعد اختتام ہو گیا۔

author img

By

Published : Oct 20, 2019, 12:01 AM IST

انتخابی مہم کا اختتام

اکتوبر 21 کو رامپور میں شہر اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنماء اعظم خاں کے رکن پارلیمان بن جانے کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی۔

انتخابی مہم کا اختتام

رامپور میں آج ضمنی انتخاب کے لئے تشہیر کا آخری دن تھا۔ تمام ہی امیدواروں نے آخری دن اپنی پوری طاقت جھونک کر رائے دہندگان کو اپنی جانب راغب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

سخت مقابلہ یہاں حکمراں جماعت بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کے درمیان نظر آیا۔ بی جے نے اپنے امیدوار کی حمایت میں جہاں بائک ریلی کا اہتمام کیا تو وہیں سماجوادی پارٹی نے رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیگم ڈاکٹر تزئین فاطمہ کے حق میں قلعہ کے میدان میں بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا۔ جس کو خصوصی طور پر سابق وزیر اعلی و سماجوادی سربراہ اکھلیش یادو نے خطاب کیا۔

اس موقع پر انہوں نے عوام سے تزئین فاطمہ کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے اعظم خاں پر دائر مقدموں پر بولتے ہوئے کہا کہ اعظم خاں پر تو ابھی اتنے مقدمے نہیں ہوئے ہیں جتنے ہمارے نیتاجی ملائم سنگھ یادو پر ہوئے تھے اور وہ ایک ہی رات میں ختم ہو گئے تھے۔

اس تشہری جلسہ سے رکن پارلیمان اعظم خاں، ممبر اسمبلی عبداللہ اعظم اور ضمنی انتخاب کی امیدوار تزئین فاطمہ نے بھی خطاب کیا۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضمنی انتخاب کی تشہیری مہم کا سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے جلسہ عام کے بعد اختتام ہو گیا۔ 21 اکتوبر کو رامپور میں شہر اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہونا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنماء اعظم خاں کے رکن پارلیمان بن جانے کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی۔

Body:وی او
رامپور میں آج ضمنی انتخاب کے لئے تشہیر کا آخری دن تھا۔ تمام ہی امیدواروں نے آج آخری دن اپنی پوری طاقت جھونک کر رائے دہندگان کو اپنی جانب راغب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ سخت مقابلہ یہاں حکمراں جماعت بی جے پی اور سماجوادی پارٹی کے درمیان نظر آیا۔ بی جے نے اپنے امیدوار کی حمایت میں جہاں بائک ریلی کا اہتمام کیا تو وہیں سماجوادی پارٹی نے رکن پارلیمان اعظم خاں کی بیگم ڈاکٹر تزئین فاطمہ کے حق میں قلعہ کے میدان میں بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا۔ جس کو خصوصی طور پر سابق وزیر اعلی و سماجوادی سربراہ اکھلیش یادو نے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے تزئین فاطمہ کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے اعظم خاں پر دائر مقدموں پر بولتے ہوئے کہا کہ اعظم خاں پر تو ابھی اتنے مقدمے نہیں ہوئے ہیں جتنے ہمارے نیتاجی ملائم سنگھ یادو پر ہوئے تھے اور وہ ایک ہی رات میں ختم ہو گئے تھے۔
اس تشہری جلسہ سے رکن پارلیمان اعظم خاں، ممبر اسمبلی عبداللہ اعظم اور ضمنی انتخاب کی امیدوار تزئین فاطمہ نے بھی خطاب کیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.