ETV Bharat / city

کانپور کیس: ملزم گوپال سینی کی خودسپردگی - گینگسٹر وکاس دوبے

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں 8 پولیس اہلکاروں کے قتل کے معاملے میں ملوث ملزم گوپال سینی نے ماتی کورٹ میں خودسپردگی کر دی۔

vikas dubey
vikas dubey
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 7:57 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں 8 پولیس اہلکاروں کے قتل کے معاملے میں ملوث ملزم گوپال سینی نے ماتی کورٹ میں خودسپردگی کر دی۔

پولیس آج کورٹ سے اجازت لے کر ملزم کا بیان درج کرے گی۔

بیان درج کرنے کے بعد پولیس ریمانڈ حاصل کر کے ملزم سے مزید پوچھ گچھ کرے گی۔

واضح رہے کہ کانپور میں گینگسٹر وکاس دوبے کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرنے پہنچی پولیس ٹیم پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں 8 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے جبکہ متعدد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے۔

بعدازیں پولیس نے گینگسٹر وکاس دوبے کو ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.