ETV Bharat / city

یوپی بورڈ نتائج 2020: بارہ بنکی کے ابھیمنیو ورما کی دوسری پوزیشن

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 7:34 PM IST

بارہ بنکی کے ابھمنیو ورما نے یوپی بورڈ ہائی اسکول میں 95.83 فیصد پوائنٹس حاصل کرنے کے ساتھ ہی ریاست میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

abhimanyu-verma-is-the-second-topper-of-high-school-in-up-board-result
یوپی بورڈ نتائج 2020: بارابنکی کے ابھیمنیو ورما کی دوسری پوزیشن

اترپردیش بورڈ نے آج 10ویں اور 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ ہائی اسکول میں بارہ بنکی ضلع کے طالب علم ابھمنیو ورما نے 95.83 فیصد نمبرات حاصل کرنے کے ساتھ ہی دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ابھیمنیو ورما سے خصوصی گفتگو کی ہے۔ ابھیمنیو ورما نے بتایا کہ انہوں نے امتحان سے قبل ہی تیاریوں کا آغاز کردیا تھا۔ اساتذہ کی رہنمائی میں روزانہ 5 سے 6 گھنٹے مطالعہ کیا کرتے تھے۔

ابھمنیو نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والدین اور اساتذہ کو دیا۔ ابھیمنیو نے بتایا کہ ان کے والد کا خواب تھا کہ وہ ڈاکٹر بنیں لیکن کسی وجہ سے ان کے والد ڈاکٹر نہیں بن سکے۔ اب والد کے خواب کو پورا کرنے کے مقصد سے ابھیمنیو نے طبی تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.