ETV Bharat / city

'اٹاوہ میں اقلیتی یونیورسٹی قائم کی جائے گی'

اٹاوہ میں اقلیتی یونیورسٹی قائم کرنے کے بابت ضلع اقلیتی فلاح وبہود افسر پرشانت کمار نے بتایا کہ اٹاوہ میں اقلیتی یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز ہے اور اس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے۔

کورونا متاثر ترون گوگوئی کو پلازمہ تھراپی دی گئی

author img

By

Published : Sep 1, 2020, 7:25 PM IST

اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں پہلی اقلیتی یونیورسٹی تعمیر کی جائے گی۔ اس کی تعمیر مرکزی وزارت اقلیت کی جانب سے کرائی جائےگی۔تعمیر پر چار کروڑ روپے خرچ ہونگے۔

ضلع اقلیتی فلاح وبہود افسر پرشانت کمار نے بتایا کہ اٹاوہ میں اقلیتی یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز ہے اور اس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے۔

یہ انٹر کالج ہوگا جس میں بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کریں گے۔ اب صرف اس کی تعمیراتی کام شروع ہونے کے لئے بجٹ کا انتظار ہے۔

مزید پڑھیں:

اٹاوہ: بجلی چوری کے الزام میں 110 کے خلاف ایف آئی آر

انہوں نے بتایا کہ اس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے اور جلد ہی اس پر تعمیراتی کام شروع کئے جانے کے امکانات ہیں۔خاص بات یہ ہے کہ اس میں سبھی طبقات کے طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.