ETV Bharat / city

بینک فرنچائزی سے ہزاروں کی لوٹ - پرتاپ گڑھ میں لوٹ

پیرکی سہ پہر بینک فرنچائزی برانچ بند کر 85 ہزار روپیہ لے کر بائک سے گھر واپس آرہا تھا کہ دو بائک پر سوار بدمعاشوں نے فائرنگ کرتے ہوئے انہیں روک لیا اور 85 ہزار روپیہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

بینک فرنچائزی سے ہزاروں کی لوٹ، ایک بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:30 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ کندھئ علاقے کے سرائے گنئ نہر کے نزدیک کل بائک سوار بدمعاشون نے بینک ٹائنی فرنچائزی سے بندوق دکھا کر ہزاروں روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

مقامی لوگوں نے ایک بدمعاش کو دبوچ کر پولیس کی حوالے کر دیا۔

ڈی ایس پی پٹّی رمیش چندر نے بتایا کہ 'تھانہ کندھئ علاقے کے موضع سرائے گنئ کے باشندے راجیندر پرتاپ بینک آف بڑودہ مہولی کے ٹائنی فرنچائزی ہیں۔ پیر کی سہ پہر وہ برانچ بند کر 85 ہزار روپیہ لے کر بائک سے گھر واپس آرہے تھے کہ دو بائک پر سوار بدمعاشوں نے فائرنگ کرتے ہوئے انہیں روک لیا اور 85 ہزار روپیہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ 'مقامی لوگوں نے تعاقب کرکے ایک بدمعاش کو پکڑ لیا۔'

اطلاع پر پہونچی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.