ETV Bharat / city

اتر پردیش میں کورونا کے 59 ہزار ایکٹیو کیسز - مریضوں کی تعداد

ریاست اتر پردیش میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 3لاکھ 80ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں، جن میں پانچ ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں، جبکہ اس وقت 59ہزار ایکٹیو کیسز ہیں۔

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 4:41 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلائو کے سبب ریاست میں 3 لاکھ 80 ہزار 47 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 5,450 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 4,519 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 84 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 3 لاکھ 13 ہزار 686 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 40,433کانپور سے 19,340 پریاگ راج میں 14,438 گورکھپور سے 12,739، غازی آباد سے 11,348، نوئیڈا سے 10,479، بریلی میں 8,030، مراد آباد سے 6,756، جونپور سے 4,296، آگرہ سے 4,227۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی متعدد افراد کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 5,450 افراد فوت ہو چکے ہیں۔

لکھنؤ میں 653، کانپور شہر میں 630، پریاگ راج میں 264، وارانسی میں 239، گورکھپور میں 234، میرٹھ میں 222، مراد آباد میں 139، بریلی میں 135، آگرہ میں 121۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی موت ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں: بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز

ریاست میں اس وقت ایکٹیو کیسزکی تعداد 59,397 ہے۔

لکھنؤ میں 8,954، کانپور میں 4,046، پریاگ راج میں 3,295، وارانسی میں 2,185، بریلی میں 1,715۔ اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی سینکڑوں فعال معاملات موجود ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائر کے سبب 59لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں 93ہزار سے زائد فوت ہو چکے ہیں۔ وہیں ملک بھر میں وبائی مرض سے شفا پانے والے افراد کی تعداد 49لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

بھارت میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا ہے جہاں قریب 10لاکھ افراد اس وبائی مرض کے چپیٹ میں آ چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.