ETV Bharat / city

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیسز - مظفرنگر میں کورونا وائرس کے کیسز

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں کورونا وائرس کے ایک ساتھ 33 مثبت کیسز ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی ہے۔

muzaffarnagar
muzaffarnagar
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 3:00 AM IST

ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 77 ہوگئی ہے جس میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے 4 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔

مظفر نگر میں اب تک 10 کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

الوک کمار، اے ڈی ایم فائنانس

ضلع میں 486 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں سے 33 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹز منفی آئی ہیں۔

ان میں سے 9 بڈھانا، 7 گاندھی کالونی، 4 سبھاش نگر، 2 شاہ پور، 1 جناستھ، 1 منصور پور، 1 پریمپوری، 1 ڈسٹرکٹ جیل، 2 باگوالی اور 1 میرا پور کے ہیں۔

سبھی مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفرنگر کے آئیسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 250 متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.