اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے درمیان 178,180 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2797 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں ریکارڈ 4991 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ریکارڈ 66 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 178,180
لکھنؤ میں 20762
کانپور نگر میں 12254
غازی آباد میں 6961
نوئیڈا میں 6906
وارانسی میں 6528
میرٹھ میں 3291
جونپور میں 3265
مراد آباد میں 3551
آگرہ میں 2429
علی گڑھ میں 3016
بارہ بنکی میں 2555
سہارنپور میں 2551
رام پور میں 2347
بستی میں 2067
صوبے میں اب تک 126,657 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 13557
کانپور سے 8024
نوئیڈا سے 6065
غازی آباد سے 5846
گورکھپور سے 3929
جونپور سے 2693
میرٹھ سے 2430
مراد آباد سے 2509
آگرہ سے 2054
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 2797 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 343
لکھنؤ میں 261
وارانسی میں 138
میرٹھ میں 128
پریاگ راج میں 115
آگرہ میں 105
گورکھپور میں 99
مراد آباد میں 88
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ریاست میں ایکٹیو کیسز 47,785 ہیں،
لکھنؤ میں 6569
کانپور میں 3694
پریاگ راج میں 2248
وارانسی میں 1753
بریلی میں 1535
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہر روز کورونا ٹسٹینگ بڑھا کر ایک لاکھ 25 ہزار کرنے کا مشورہ دیا ہے تاکہ بیماری پر جلد قابو پا لیا جائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مقامات پر کوئی بھی مذہبی یا کلچر پروگرام نہ ہوں۔
اچھی بات یہ ہے کہ گزشتہ دو دنوں سے بڑی تعداد میں مریض صحتیاب ہو رہے ہیں۔