ETV Bharat / city

کورونا وائرس کے پیش نظر مئو میں 144 نافذ - پولیس اور انتظامیہ

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں بھی کرونا وائرس سے تحفظ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔

پی سی لال، تحصیلدار مجسٹریٹ صدر
پی سی لال، تحصیلدار مجسٹریٹ صدر
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 12:24 PM IST

خاص طور پر عوام کو عوامی مقامات پر یکجا نہ ہونے کی ہدایت دی جا رہی ہے۔ لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اعلان کرایا جا رہا ہے کہ زیادہ تعداد میں لوگ اکٹھا نہ ہوں۔

کورونا وائرس کے پیش نظر مئو میں 144 نافذ

پولیس اور انتظامیہ کے افسران خود گشت کررہے ہیں۔ بازاروں میں اعلان کر دکانیں وقت سے پہلے ہی بند کرنے کی ہدایت دی جا رہی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق یہ قدم احتیاط کے طور پر اٹھائے جا رہے ہیں، تاکہ کسی بھی تشویشناک حالات پر بروقت قابو پایا جا سکے۔

مزید پڑھیں:تھائی لینڈ: بینکاک میں شاپنگ مالز بند

افسران پولیس اہلکاروں کے تعلق سے بھی احتیاطی اقدامات کر رہے ہیں۔ غیر ضروری مجمع ہٹانے کے لئے انتظامیہ کمربستہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.