ETV Bharat / city

پرتاپ گڑھ۔: سڑک حادثے میں 14 افراد ہلاک - اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع

تیز رفتار بولیرو نے ایک کھڑی ٹرک میں زوردار ٹکر مار دی جس سے بولیرو میں سوار 6 بچے اور 8 مرد باراتیوں نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑ دیا۔

road accident
road accident
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 7:18 AM IST

اترپردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع میں لکھنؤ پریاگ راج ہائی وے پر گزشتہ رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں 6 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پرتاپ گڑھ۔: سڑک حادثے میں 14 باراتی ہلاک

اطلاعات کے مطابق تیز رفتار بولیرو نے ایک کھڑی ٹرک میں زوردار ٹکر مار دی جس سے بولیرو میں سوار 6 بچے اور 8 مرد باراتیوں نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑ دیا۔

حادثہ رات تقریباً 11.45 بجے ہوا جب باراتی نواب گنج علاقے کے شیخ پورا سے لوٹ رہے تھے۔

اطلاع ملنے کے بعد ایس پی انوراگ آریہ پولیس اہلکار کے ساتھ جائے واقعہ پر پہنچے۔

تمام باراتی کنڈا کوتوالی کے جرگاپور کے باشندہ بتائے جا رہے ہیں۔

تیز رفتار بولیرو نے ایک کھڑی ٹرک میں زوردار ٹکر مار دی

حادثے کے بعد مقامی دیہی باشندے جائے حادثہ پر جمع ہو گئے اور معاملے کے متعلق پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس جائے حادثہ پر پہنچی۔ ٹکر اتنی زبردست تھی کہ 14 افراد نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.