ETV Bharat / city

دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کے 1181 نئے معاملے - لکھنؤ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 2 لاکھ 99 ہزار 132 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 4,282 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ دارلحکومت لکھنؤ میں کورونا سے حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ یہاں 37 ہزار 217 مثبت کیسز ہیں۔

1181 new cases of Corona in the capital Lucknow
دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا کے 1181 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 8:12 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں رکارڈ 7,103 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 76 لوگوں کی موت ہوئی ہے.

دارالحکومت لکھنؤ میں آج ریکارڈ 1181 مثبت کیسز پائے گئے ہیں، جو ایک دن میں سب سے زیادہ ہیں۔ ساتھ ہی 16 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

لکھنؤ میں مریضوں کی تعداد 37217 جبکہ 27464 صحتیاب ہوئے اور 496 لوگوں کی موت ہوئی۔ اتر پردیش میں فعال کیسز کی بات کریں تو سب سے زیادہ لکھنؤ میں 9260 ہیں۔

لکھنؤ میں گذشتہ 15 دنوں میں رکارڈ 13 ہزار 87 مثبت کیسز آئے ہیں جبکہ 174 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ وہیں 9 ہزار 744 مریض ڈسچارج بھی ہوئے ہیں۔ ریاست میں کورونا مثبت کیسز، صحتیاب مریضوں کی تعداد اور ایکٹیو کیسز کے معاملے میں لکھنؤ پہلے پائدان پر ہے۔ صرف موت کے کیس کانپور میں لکھنؤ سے زیادہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.