ETV Bharat / city

چاربرس بعد قتل کا ملزم گرفتار

ریاست آندھرا پردیش کے کرنول ضلع اوکو میں چارسال پہلے ایک شخص کے قتل سے سنسنی خیز حقائق سامنے آئے ہیں۔ 32 لاکھ روپے کے انشورنس رقم کے لئے  قتل کے جرم میں مالک سمیت چار ملزمان گرفتار ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 10:36 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:20 AM IST

اصل میں معاملہ سنہ 2015 میں بنگناپیلی علاقہ میں نوکر وڈے سببارائڈو کے قتل کا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 32 لاکھ روپے کے انشورنس رقم کے عوض میں مالک نے ہی نوکر کا قتل کیا تھا۔

سببارائڈو کو قتل کرنے والے اس کے مالک نے 2015 میں پولیس کو بتایا تھا کے اس کے نوکر سببارائڈو روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہو گیا ہے۔

سنہ 2015 میں پولیس نے روڈ ایکسیڈنٹ کے طور پر یہ کیس درج کیا تھا۔ چار سال بعد ، سببارائو کے قتل سے متعلق پولیس کو اہم سراغ ملے ہیں ۔

اطلاع کے مطابق پولیس کو مطلع کرنے والے نامعلوم افراد نے بتایا کہ سببا رائڈو کو 32 لاکھ روپے کی انشورنس رقم کے لئے بھاسکر ریڈی نے ہلاک کیا تھا۔
کرنول پولیس نے چار سال پرانے مقدمے میں پھر سے تفتیش کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

لوگوں نے اس کیس پر موثر انداز میں کارروائی کرنے کے لئے کرنول پولیس کی تعریف کی۔

Intro:Body:

The murder of a man at kurnool district Auku reveals sensational facts. Outrageous with the arrest of four accused. Brutal murder for insurance money. Wadde Subbarayudu murder at Banaganapalle Awuku in 2015. Employer who killed a maid for insurance money. The owner who killed Subba Barayudu, who was working for him, painted it as Accident. The police who registered the case as a road accident in 2015 as well. Four years later, key information for police on Subbarao's murder. The unidentified persons who informed the police that Bhaskar Reddy was killed subbarayudu for insurance amount of Rs.32 lakhs. Police found that Owner Bhaskar Reddy insures Rs. 32 lakhs against a non-family maid subbarayudu. Accused of sharing Rs.32 lakh insurance money with forged certificates. Kurnool police have arrested the accused after reversing a four-year-old case. Officials applaud the Kurnool police for effectively prosecuting the case.

Note: we have no feed.. will share after we got it

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.