ETV Bharat / city

لولاب: اخروٹ کے درخت سے گر کر نوجوان ہلاک - वह अखरोट के पेड़ से गिर गया और मर गया

کپواڑہ کے قصبہ لولاب کے ورنیو گاؤں میں ایک 24 سالہ نوجوان اخروٹ کے درخت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 8:07 PM IST

اطلاع کے مطابق شمالی کشمیر کے لولاب کے ورنیو گاؤں میں ہفتہ کی سہ پہر 24 سالہ نوجوان اخروٹ کے درخت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلال احمد بٹ ولد عبد الخالق بٹ سیور لولاب ورنیو چیک کے علاقے میں اخروٹ کی کٹائی کے دوران درخت سے گر گیا۔

نوجوان کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے ایس ڈی ایچ کپواڑہ ریفر کیا گیا تاہم داخل ہونے کے فورا بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں:سرینگر میں فائرنگ، ایک عام شہری ہلاک

پولیس ذرائع نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ نوجوان کے موت پر علاقے میں صف ماتم کی لہر دوڑ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.