ETV Bharat / city

ہندواڑہ: ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے منایا گیا - ہندوارہ کی خبریں

ڈاکٹرز نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم تمام کو ذہنی پریشانیوں سے بچنا چاہیے۔

ہندوارہ: ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈےمنایا گیا
ہندوارہ: ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈےمنایا گیا
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 3:59 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ہسپتال ہندواڑہ میں نو اکتوبر کو ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے منایا گیا۔

ہندوارہ: ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈےمنایا گیا

مقررین نے اس دن کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم تمام کو ذہنی پریشانوں سے بچنا چاہیے۔ ڈاکٹراعجاز اور ڈاکٹر ناہدہ نے مینٹل ڈے کے حوالے سے جانکاری فراہم کی اور ذہنی پریشانیوں سے بچنے کے لئے مختلف مشورے دیے۔

اس موقع پر مینٹل ہلیتھ ورکرز اور این سی ڈی ملازمین کو کووڈ میں فرائض انجام دینے پر اسناد سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:این آئی اے نے جموں و کشمیر کے 16 مقامات پر چھاپے مارے

ڈاکٹر نثار احمد وانی نے کہا کہ ذہنی طور پر بیمار کوئی بھی فرد ضلع ہسپتال سے رجوع کرسکتا ہے۔ اس کا یہاں بہتر علاج کیا جائے گا اور دوا بھی دی جائے گی۔

اس موقع پر نائب میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعجاز احمد، ڈاکٹر اظہر مسعودی ڈاکٹر ناہدہ اور ڈاکٹر مناکشی کور کے علاوہ مینٹل ہیلتھ کے ڈی پی ایم راشد رشید، عبدالوحید، ناصر علی، کونسلر نثار احمد شاہ کے علاوہ این سی ڈی سے وابستہ ملازمین اور آشا ورکروں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.