ETV Bharat / city

Road Accident In Tanghdar:ٹنگڈار میں سڑک حادثہ،سات مسافر زخمی - 7 person injured in accident

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنگڈار میں جمعہ کی شام ایک ٹاٹا سومو گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی Road Accident In Tanghdar حادثے میں سات مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

ٹنگڈار میں سڑک  حادثہ،سات مسافر زخمی
ٹنگڈار میں سڑک حادثہ،سات مسافر زخمی
author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:55 PM IST

اطلاع کے مطابق سرحدی ضلع کپواڑہ کے ٹنگدار علاقے Road Accident In Tanghdar میں آج شام ایک ٹاٹا سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثے کا شکار ہوئی۔حادثے میں تقربیاً سات مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

ٹنگڈار میں سڑک حادثہ،سات مسافر زخمی

پولیس ذرائع نے بتایا کہ'ٹاٹا سومو زیر نمبر JK05B 8353 جو کہ ٹنگڈار سے چوکی بل کی طرف جا رہی تھی کو راستے میں ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھائی میں جا گرئی۔

حادثے میں سات مسافر زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق زخمیوں کی شناخت محمد سعید ولد غلام جیلانی،مسرت بیگم زوجہ محمد سعید، آفاق احمد ولد محمد سعید، ابصار احمد ولد محمد سعید، فیض بانو دختر محمد سعید ساکنان ابکوٹ اور نسیمہ بیگم زوجہ محمد مقبول اور محمد مقبول خان ولد صیف خان ساکنان چوکی بل کے بطور ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:Suspicious Object Recovered: کپواڑہ میں مشکوک چیز برآمد

تمام زخموں کو پولیس نے ہسپتال پہنچایا جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

پولیس نے اس سلسے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.