ETV Bharat / city

پیپلز کانفرنس کا 'ریچ آؤٹ سلام وکلام' پروگرام جاری

پیپلز کانفرنس کے چیئرمین اور سابق کابینی وزیر سجاد غنی لون نے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے الگ الگ گاؤں میں 'ریچ آؤٹ سلام و کلام' پروگرام کے تحت لوگوں کے ساتھ ملاقات کی۔

پیپلز کانفرنس 'ریچ آوٹ سلام وکلام' پروگرام جاری
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:47 AM IST

سجاد غنی لون نے علاقے کے مسائل و مشکلات کے حوالے سے تفصیلات حاصل کی اور انہیں حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی بات کہی۔

لون نے ورکرز کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'یہاں خاندانی راج کو ختم کرنا ہے اور اگر یہ کوئی پارٹی کر سکتی ہے تو وہ پی سی پارٹی کر سکتی ہے۔'

پیپلز کانفرنس 'ریچ آوٹ سلام وکلام' پروگرام جاری

انہوں نے پارٹی ورکرز سے کہا کہ 'وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط کریں اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو کامیاب بنائیں۔'

Intro: پیپلز کانفرنس ریچ آوٹ سلام وکلام پروگرام جاری.

Body:پیپلز کانفرنس کے چیئرمین اور سابقہ کابینہ وزیر سجاد غنی لون نے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے مختلف گاوں جاکر لوگوں کے ساتھ ملاقات کی اور علاقے کے مسائل ومشکلات سے کے حوالے سے جانکاری حاصل کی اور انہیں اجاگر کرنے کا یقین دلایا. لون نے ورکروں کے ایک اجتماع سے کرتے ہوئے کہا کہ یہاں خاندانی راج کا انت کرنا ہے وہ اگر کرنے والی پارٹی ہوگی وہ پی سی پارٹی ہوگی انہوں نے پارٹی ورکران پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر پر مضبوط کریں اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو ایک چیلنج کے ساتھ کامیاب بنائیں.

Conclusion:پیپلز کانفرنس کے چیئرمین اور سابقہ کابینہ وزیر سجاد غنی لون نے حلقہ انتخاب ہندوارہ کے مختلف گاوں جاکر لوگوں کے ساتھ ملاقات کی اور علاقے کے مسائل ومشکلات سے کے حوالے سے جانکاری حاصل کی اور انہیں اجاگر کرنے کا یقین دلایا. لون نے ورکروں کے ایک اجتماع سے کرتے ہوئے کہا کہ یہاں خاندانی راج کا انت کرنا ہے وہ اگر کرنے والی پارٹی ہوگی وہ پی سی پارٹی ہوگی انہوں نے پارٹی ورکران پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو بنیادی سطح پر پر مضبوط کریں اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کو ایک چیلنج کے ساتھ کامیاب بنائیں.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.