ETV Bharat / city

معمولی گفتگو کے دوران پی ڈی ڈی ملازم کا قتل - arrested

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے لچھم پورہ علاقے میں معمولی گفتگو کے دوران شدید مار پیٹ کا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے علاقے میں کہرام مچا ہوا ہے اور ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

فاورق احمد میر ولد عبدالجبار ساکنہ بنپورہ لچھم پورہ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:27 PM IST

بات چیت کے دوران ہندوارہ قصبہ میں 30 کلومیٹر دور لچھم پورہ میں اس وقت کہرام مچھ گیا جب ایک یونیورسٹی کے استاد فاورق احمد میر ولد عبدالجبار ساکنہ بنپورہ لچھم پورہ نے اپنی ڈیوٹی پر تعینات ایک پی ایچ ای لائن میں غلام محمد لون ساکنہ سونامرگ کی کسی بات پر توتو میں میں ہلاک کردیا۔

اس دوران استاد نے پی ایچ ملازم کی شدید مارپیٹ کرکے اس کو لہولہان کیا اگر چہ مذکورہ لائن مین کو زخمی حالت میں ضلعی اسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی تشویشناک حالت کو دیکھ کر سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں : جنگ بندی کی خلاف ورزی، ایک ہلاک

دواخانہ میں شریک کرنے کے بعد کچھ دیر بعد دم توڑ دیا۔پی ایچ ای فیڈریشن ڈویژن ہندوارہ نے ملزم کے خلاف ہندوارہ مین چوک میں پر امن احتجاج کیا اور ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

Intro:پیشے سے استاد نے پی ایچ ای لائن مین کی شدید مارپیٹ کرکے ابدی نیند سلا دیا. علاقے میں کہرام.
ملزم گرفتار

Body:پی ایچ ای ملازم کی شدید مارپیٹ سے ہوئی موت. تفصیلات کے مطابق ہندوارہ قصبہ سے قریب 30 کلومیٹر دور واقع لچھم پورہ میں اس وقت کہرام مچھ گیا جب ایک گورنمنٹ استاد فاورق احمد میر ولد عبدالجبار ساکنہ بنپورہ لچھم پورہ نے اپنی ڈیوٹی پر تعینات ایک پی ایچ ای لائن مین غلام محمد لون ساکنہ سرمرگ کی کسی بات پر توتو میں میں ہوئی جس دوران استاد نے پی ایچ ملازم کی شدید مارپیٹ کرکے اسکو لہولہان کیا اگر چہ مذکورہ لائن مین کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت تشویشناک بتا کر سرینگر منتقل کیا جہاں کچھ دیر ایڈمنٹ رہنے کے بعد دم توڑ بیٹھا. پی ایچ ای فیڈریشن ڈویژن ہندوارہ قاتل استاد کے خلاف ہندوارہ مین چوک میں پر امن احتجاج کیا اور ملزم استاد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا.

Conclusion:پی ایچ ای ملازم کی شدید مارپیٹ سے ہوئی موت. تفصیلات کے مطابق ہندوارہ قصبہ سے قریب 30 کلومیٹر دور واقع لچھم پورہ میں اس وقت کہرام مچھ گیا جب ایک گورنمنٹ استاد فاورق احمد میر ولد عبدالجبار ساکنہ بنپورہ لچھم پورہ نے اپنی ڈیوٹی پر تعینات ایک پی ایچ ای لائن مین غلام محمد لون ساکنہ سرمرگ کی کسی بات پر توتو میں میں ہوئی جس دوران استاد نے پی ایچ ملازم کی شدید مارپیٹ کرکے اسکو لہولہان کیا اگر چہ مذکورہ لائن مین کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی حالت تشویشناک بتا کر سرینگر منتقل کیا جہاں کچھ دیر ایڈمنٹ رہنے کے بعد دم توڑ بیٹھا. پی ایچ ای فیڈریشن ڈویژن ہندوارہ قاتل استاد کے خلاف ہندوارہ مین چوک میں پر امن احتجاج کیا اور ملزم استاد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.