ETV Bharat / city

'عمر عبداللہ بڑی بڑی باتیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ' - SAJAD GONE LONE ADDRESSED A HUGE PUBLIC GATHERING AT HANGAH HANDWARA

ریاست جموں و کشمیر میں ہندواڑہ کے ہانگا علاقے میں پیپلز کانفرنس کا ایک عوامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

'عمر عبداللہ بڑی بڑی باتیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں '
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 11:37 PM IST

Updated : Apr 8, 2019, 11:47 PM IST

پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون نے بی جے پی کے انتخابی منشور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 'دفعہ 370 اور 35 اے کو کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا اور اگر ایسا کیا جاتا ہے تو حالات کافی سنگین ہوسکتے ہیں'۔

ان باتوں کا اظہار سجاد غنی لون نے ہانگاہ ہندوارہ میں ایک عوامی جلسے سے کیا ۔

'عمر عبداللہ بڑی بڑی باتیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں '

انہوں نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کو جب تک بات چیت کے ذریعے حل نہیں کیا جاتا تب تک ملیٹنٹ مخالف آپریشن جاری رکھنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا'۔

قابل ذکر ہے کہ آج بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور جاری کیا گیا جس میں انہوں نے دفعہ 370 اور 35اے کو ہی نہیں بلکہ ملیٹنٹ مخالف آپریشن جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔

سجاد لون نے عمر عبداللہ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ 'جب نیشنل کانفرنس اقتدار میں تھی تب انہوں نے صدر اور وزیراعظم کا عہدہ بحال کرنے میں کوئی پہل نہیں کی، آج عمر عبداللہ اس طرح کی باتیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں'۔

جلسے سے پیلپز کانفرنس کی جانب سے بارہمولہ کپواڑہ سیٹ پر نامزد امیداوار راجہ اعجاز، پیلز کانفرنس کے نائب صدر عبدالغنی وکیل، عرفان پنڈت پوری کے علاوہ دیگر رہنماﺅں نے خطاب کیا ۔

Intro:ہانگاہ ہندوارہ میں پیپلز کانفرنس کا ایک بھاری عوامی جلسہ ،جلسے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت۔

 عمر عبداللہ بڑی باتیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہا ۔سجاد غنی لون 

Body:پیپلز کانفرنس کے چیرمین سجاد غنی لون نے بی جے پی کی جانب جاری کئے گئے انتخابی منشور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370اور 35اے کوکوئی بھی ختم نہیں کرسکتا اور اگر ایسا کیا جاتا ہے تو یہاں پر حالات کافی سنگین ہونگے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملی ٹنٹ مخالف آپریشن جاری رکھنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا جب تک نہ مسلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے ۔ قابل ذکر ہے کہ آج بی جے پی کی جانب سے انتخابی منشور جاری کیا گیا جس میں انہوں نے دفعہ 370 اور 35اے کو ہی نہیں بلکہ ملی ٹنٹ مخالف آپریشن جاری رکھنے کا

Conclusion:گیا جس میں انہوں نے دفعہ 370 اور 35اے کو ہی نہیں بلکہ ملی ٹنٹ مخالف آپریشن جاری رکھنے کا عندیہ ہے ۔ سجاد لون نے عمر عبداللہ پر نشانہ سدھتے ہوئے کہا کہ جب نیشنل کانفرنس اقتدار میں تھی تب انہوں نے صدر ریاست اور وزیر اوعظم کا عہدہ بحال کرنے مین کوئی بھی پہل نہیں کی ۔ عمر عبداللہ آج یہ باتیں کرکے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔ ان باتوں کا اظہار سجاد غنی لون نے ہانگاہ ہندوارہ میں ایک عوامی جلسے سے کیا ۔ دریں اثناءجلسے سے پیلپز کانفرنس کی جانب سے بارہمولہ کپوارہ سیٹ پر نامزد امیداوار راجہ اعجاز ،پیلز کانفرنس کے نائب صدر عبدالغنی وکیل ،عرفان پنڈت پوری کے علاوہ دیگر زعماﺅں نے خطاب کیا ۔ 
P C Chairman
Byte Sajad Gani Lone
Last Updated : Apr 8, 2019, 11:47 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.