ETV Bharat / city

Man Dead body Retrieved: کپواڑہ کے نالہ میں غرقاب شخص کی لاش تین روز بعد برآمد - کپواڑہ کے نالہ میں غرباب شخص کی لاش برآمد

شمالی ضلع کپوارہ کے لنگیٹ علاقہ میں تین روز قبل ایک مقامی نوجوان ماور نالہ میں غرقآب ہوگیا تھا کی لاش تین روز بعد برآمد ہوئی، جس کے بعد نوجوان کے گاؤں میں کہرام مچ گیا۔ Man's body found 3 days after drowning in north Kashmir

کپواڑہ کے نالہ میں غرباب شخص کی لاش تین روز بعد برآمد

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 10:55 AM IST

Updated : Mar 10, 2022, 11:11 AM IST

آستان محلہ لنگیٹ کے 35 سالہ محمد امین بٹ پیر کے روز نالہ ماور میں غرقاب ہوگئے تھے جس کے بعد مقامی افراد، پولیس اور خوطہ خوروں نے بچاؤ کارروائی شروع کی لیکن مسلسل دو روز تک یہ کوششیں بار آور ثابت نہیں ہوسکی۔ Man Dead body retrieved after 3 days in Langate

کپواڑہ کے نالہ میں غرباب شخص کی لاش تین روز بعد برآمد

بدھ کے روز امین کی لاش کو نالہ سے نکالنے کے لیے دوبارہ کارروائی کا آغاز کیا گیا اور کچھ گھنٹوں بعد لاش کو برآمد کرلیا گیا۔ بعد ازاں محمد امین کی لاش کو اُن کے آبائی گاؤں پہنچایا گیا تو وہاں کہرام مچ گیا اور سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔ مقامی قبرستان میں انہیں سپرد خاک کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

اس موقع پر مقامی لوگوں نے ایک بار پھر اپنے عزم کو دہرایا کہ نالہ سے ریت اور بجری کو نکالنے پر مکمل پابندی عائد ہونی چاہیے۔

Last Updated : Mar 10, 2022, 11:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.