ETV Bharat / city

کپواڑہ: ڈیلی ویجرز و کیجول لیبرس کی آواز بنوں گا: جاوید قریشی - भारतीय जनता पार्टी के वरिष्ठ नेता जावेद कुरैशी

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید قریشی نے آج سرحدی ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ علاقے میں ڈیلی ویجرز اور کیجول لیبرس کے کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان افراد کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔

ڈیلی ویجرز و کیجول لیبرس کی آواز بنوں گا:جاوید قریشی

author img

By

Published : Sep 22, 2021, 7:50 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما جاوید قریشی نے بدھ کے روز لنگیٹ میں ڈیلی ویجرز اور کیجول لیبرس کے ایک کنونشن منعقد کیا۔ ڈیلی ویجرز اور کیجول لیبرس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے قریشی نے کہا کہ میں ان لیبرس کے لیے ہر پلیٹ فارم پر انصاف مانگنے کے لیے تیار ہوں۔

ڈیلی ویجرز و کیجول لیبرس کی آواز بنوں گا:جاوید قریشی

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی ،این سی اور کانگریس حکومتوں نے ان افراد کے ساتھ ناانصافی کی ہے اور انہیں اپنے فائدے کے لیے استعمال کیا ہے۔

مزید پڑھیں:کپواڑہ: کرالہ گنڈ میں نیشنل کانفرنس ورکرز کا اجلاس

قریشی نے کہا کہ 'میں ان مزدوروں کی طرف سے ہر ایک پلیٹ فارم پر لڑوں گا اور انہیں انصاف دلاؤں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں اس طرح کے کنونشن اور منعقد کئے جائیں گے۔

وہیں ڈیلی ویجرز اور کیجول لیبرس نے جاوید قریشی کی طرف سے ان کی آواز اٹھانے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.