ضلع کپواڑہ کے قصبہ ہندوارہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جاوید قریشی نے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرایا۔
برہان وانی کے والد نے جھنڈا لہرا کر ایک الگ جزبہ پیدا کیا ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر جاوید قریشی نے اپنی سرکاری رہائشگاہ ہندوارہ میں 75ویں یوم آزادی کے موقع پر کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
اننت ناگ: فوج کی جانب سے پیر پنجال کی بلند پہاڑیوں پر پرچم کشائی
اس موقع پر جاوید قریشی نے کشمیری گانے اور ڈھول بجایا۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیکنڈوں کارکنان تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر بھارت ماتا کی جئے کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔