ETV Bharat / city

BJP Convention: ہندوارہ میں بی جے پی کا کنونشن - ہندوارہ میں بی جے پی کا کنونشن

جموں و کشمیر میں ضلع کپوارا کے عشپورہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا کنونشن منعقد ہوا۔ BJP Convention in Kupwara

ہندوارہ میں بی جے پی کا کنونشن
ہندوارہ میں بی جے پی کا کنونشن
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 6:11 PM IST

عشپورہ قاضی آباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ڈسٹرکٹ نائب صدر جاوید قریشی نے ورکرس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچاس سالوں میں ضلع کپوارہ خاص کر عشپورہ لنگیٹ حلقے کے عوام کے ساتھ استحصال ہوا لیکن اب یہ معاملہ ختم ہوگیا ہے۔ BJP Convention in Kupwara

ہندوارہ میں بی جے پی کا کنونشن

جاوید قریشی نے کہا جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومت سنبھالی ہے تب سے عشپورہ کے لوگوں کے ساتھ استحصال ختم ہوگیا ہے۔

انہوں لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ سابقہ حکومتوں نے ہمیشہ لوگوں کو سبز باغ دکھا کر صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.