ETV Bharat / city

Girl Drowned in Kupwara: کپواڑہ میں 8 سالہ کمسن بچی غرقآب - kupwara latest news

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ٹیکی پورہ میں جمعہ کی دوپہر ایک 8 سالہ بچی کی ندی میں ڈوبنے سے موت Girl Drowned in Kupwara ہوگئی

8-year-old-girl-drowns-to-death-in-north-kashmirs-kupwara
کپواڑہ میں 8 سالہ کمسن بچی غرقآب
author img

By

Published : Feb 18, 2022, 10:06 PM IST

اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ٹیکی پورہ میں جمعہ کی دوپہر ایک 8 سالہ بچی کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔Girl Drowns To Death In Kupwara

ذرائع کے مطابق شمس الدین بٹ کی 8 سالہ بچی ثانیہ،مچھر نامی نالہ میں ڈوب گئی۔ یہ خبر پھیلتے ہی علاقے کے مقامی لوگ جائے وقوع پر پہنچ گئے اور لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں پانی سے نکال کر ایس ڈی ایچ سوگام پہنچایا گیا۔

ہسپتال پہچنے کے بعد ڈاکٹروں نے کمسن بچی کو مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Minor Missing In Kupwara: تریگام کپواڑہ میں آٹھ سالہ کمسن لڑکا لاپتہ

ایک طبی اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لاش کو قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد اہلخانہ کے سپرد کر دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.