ETV Bharat / city

منالی میں سینکڑوں سیاح پھنسے - میرھی

جمعے کے روز روھتنگ پاس میں 2000 سیاحوں کو میرھی اور کوڑھا مور کے ہائی وے کے درمیان زمین کے کھسکنے کی وجہ سے پھنس گئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 18, 2019, 5:11 PM IST

کل 1115 سیاحتی گاڑیوں جس میں تقریبا 4000 سیاحی منالی سے میرھی کے لئے روانہ ہو رہے تھے۔سیا حوں کو صرف میرھی تک جانے کی اجازت تھی ،جو روتھنگ سے بلکل قریب ہے۔
کچھ گاڑیاں منالی سے واپس لوٹ آئی ،لیکن بارش اور برف باری کی وجہ سے ہوئی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کچھ لوگ وہیں پھنس گئے۔
لینڈ سلائیڈنگ برف کے پھگلنے اور پانی کا بہاؤ پہاڑی علاقوں سے نیچے بہنے کی وجہ سے ہوا۔
بارڈر روڈ ارگنائیزیشن (بی ار او) نے برف کو روتھنگ پاس سےہٹانے کے لئے مشین کا انتظام کر دیا گیا ہے۔علاقائی انتظامیہ کو بھی ہائی وے کی طرف سے مشین کا بندو بست کرنے میں مشکل ہورہی ہے۔
پی ڈبلیو ڈی بھی جے سے بی مشین کا بندوبست نہیں کرپائی۔حکام نے گوار کنسٹرکشن لیمیٹیڈ سے جے سے بی مشین کو لینڈ سلائڈنگ والے علاقے میں بھیجھا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.