ETV Bharat / city

کولگام میں پانچ افراد گرفتار - کولگام

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک کنبے نے پولیس میں اپنے بیٹے کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

پانچ افراد گرفتار
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 5:51 PM IST

کولگام کے ززری پورہ کے ندیم احمد ڈار 13 دنوں سے لاپتہ تھے۔ اس ضمن میں ان کے اہلخانہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا تھا۔

پولیس کو ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ندیم نے عسکریت پسند تنظیم میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

وہیں پولیس نے ززری پورہ میں ایک جگہ چھاپہ مارا اور وہاں سے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار شدگان کے اہلخانہ نے گرفتار سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Intro:کولگام میں پانچ افراد زیر حراست میں

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں چند روز قبل پولیس میں ایک کمبے نے شکایت درج کی کہ ان کا بیٹا ندیم احمد ڈار ولد خالق ڈار ساکنہ ززری پورہ کولگام 13 دن قبل گھر سے لاپتہ ہوا۔اس ضمن میں پولیس اسٹیشن کولگام میں لاپتہ ہوہے افراد کا کیس درج کیا گیا۔وہی کل لاپتہ ہوہے افراد نے اپنے آپ کو آیس۔او۔جی کے حوالے کیا اس دوران پولیس زائع سے معلوم ہے کہ ندیم نے عسکریت تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔وہی دوران شب پولیس نے ان کے آبایی گاوں ززری پورہ میں چھاپہ ڈالا اور پانچ نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا۔وہی گرفتار شدہ آہلہ خانوں نے فون پر بتایا کہ ہمیں خود بھی عملیت نہی کہ نوجوانوں کی گرفتاری کیوں عمل میں لایی گی۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.