ETV Bharat / city

SVEEP Training Programme in Kulgam کولگام میں بی ایل اوز کیلئے تربیتی پروگرام - ضلع الیکشن افسر کولگام

ڈی سی نے بی ایل اوز پر زور دیا کہ وہ اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشنوں کے علاقوں میں نئے اہل ووٹرز کی رجسٹریشن پر توجہ دیں۔ SVEEP Training Program Held in Kulgam

SVEEP training program held in Kulgam
SVEEP training program held in Kulgam
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 5:15 PM IST

کولگام: ضلع الیکشن افسر کولگام نے ہفتے کے روز یہاں DIET میں خصوصی سمری ریویژن (SSR) 2022 کے لیے BLOs کو الیکشن سے متعلق سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے ایک روزہ ٹریننگ-کم-SVEEP پروگرام کا انعقاد کیا۔ Special Summary Revision 2022 جانکاری پروگرام کی صدارت ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین نے کی۔

SVEEP training program held in Kulgam

اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر، اے سی آر، تحصیلدار،کے علاوہ بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل او) موجود تھے۔ اپنے خطاب میں ڈی سی نے بی ایل اوز پر زور دیا کہ وہ اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشنوں کے علاقوں میں نئے اہل ووٹرز کی رجسٹریشن پر توجہ دیں۔ انہوں نے بتایا کہ خصوصی سمری ریویژن کے دوران خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے۔اس پروگرام میں مختلف محکموں کے افسران موجود تھے۔ SVEEP Training Program Held in Kulgam

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.