ETV Bharat / city

Snow Clearing Operations in Kulgam: کولگام میں برف ہٹانے کا کام جاری

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 1:44 PM IST

ضلع کولگام کے پہاڑی علاقہ کنڈ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ Snow Clearing Operations Underway in Kulgam

کولگام میں برف ہٹانے کا کام جاری
کولگام میں برف ہٹانے کا کام جاری

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے میدانی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے۔گزشتہ دو دنوں سے ہوئی برفباری کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Snowfall stopped in Kulgam

اسی درمیان انتظامیہ نے ضلع کے بیشتر رابطہ سڑکوں پر برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔ تاہم ضلع کے متعدد مقامات خصوصا گلی کوچوں میں ابھی بھی برف کے انبار لگے ہوئے ہیں۔

کولگام میں برف ہٹانے کا کام جاری

انتظامیہ نے ضلع کے دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقہ کنڈ بستی میں بھی برف ہٹانے کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کیا ہے۔ Snow Clearing Operations Underway in Kund

یہ بھی پڑھیں: Snow Clearing Operations Underway: راجوری میں برف ہٹانے کا کام جاری

علاقہ کنڈ وسیع آبادی پر مشتمل ہیں، یہاں ولی کامل نور شاہ بغدادی کی مزار Kamil Noor Shah Baghdadi ہے جس کی وجہ سے یہاں زائرین کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ برف ہٹانے پر کنڈ کے رہائشیوں نے راحت کی سانس لے کر ضلع انتظامیہ کا شکریہ اد کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.