ETV Bharat / city

کولگام: ایم۔جی۔نریگا کے مزدوروں کا احتجاج - جنوبی کشمیر

'اگر ہماری تنخواہ ادا نہیں کی گئی تو ہم تعمیری کاموں کو کرنے سے روک دیں گے'۔

کولگام: ایم۔جی۔نریگا کے مزدوروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 5:10 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایم۔جی۔نریگا کے مزدورں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس پر احتجاجی دھرنا دیا۔

کولگام: ایم۔جی۔نریگا کے مزدوروں کا احتجاج

احتجاجی مزدوروں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چند برس قبل یعنی 2015 سے لیکر آج تک مختلف علاقوں میں محکمے دیہی و ترقی کی جانب سے ایم۔جی۔نریگا کے تحت کام کیا ہیں لیکن ابھی تک محکمے کی جانب سے تنخواہ نہیں ادا کی گئی جس کی وجہ سے فاقہ کشی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

احتجاجی مزدوروں نے گورنر انتظامہ اور محکمے دیہی و ترقی کے خلاف احتجاج کیا۔

انہوں نے گورنر انتظامہ سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد ان کے تنخواہ ادا کرے۔
احتجاجیوں نے کہا کہ اگر ہماری تنخواہ نہیں ادا کی گئی تو وہ تعمیری کاموں کو کرنے سے روک دیں گے۔

Intro:کولگام میں ایم۔جی۔نریگا کے مزدورں کا احتجاج

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج ایم۔جی۔نریگا کے مزدورں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس میں احتجاجی درنا دیا۔احتجاجی مزدور الزام عاید کررہے تھے کہ انہوں چند سال قبل یعنی 2015 سے لیکر آج تک کئ علاقوں میں محکمے دیہی و ترقی کی جانب سے ایم۔جی۔نریگا کے تحت کام کیا ہیں۔انہوں نے گورنر انتظامہ اور محکمے رورل ڈیولپمنٹ کے خلاف احتجاج کیا ہیں۔احتجاجوں نے کہا کہ ابھی تک محکمے کی جانب سے روپیہ واگزار نہیں کیا گیا جس کے وجہ سے وہ فاکہ کشی کرنے لگے۔انہوں نے گورنر انتظامہ سے مودبانہ اپیل کی ہیں کہ وہ جلد از جلد ان کے پیسہ وگزرا کریے۔احتجاجوں نے کہا کہ اگر ہمارے روکھے پڑے وگزار نہی کیے گیے تو وہ نئے تعمیری کاموں کو کرنے نہی دیں گیے

Conclusion:تنویر وانی

byte..1..azad.ah
byte.2...jahangir ahmad
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.