ETV Bharat / city

ڈرائیوروں کا ضلع انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آٹو ڈرائیورز اور ٹاٹا میجک گاڑی والوں نے چولگام مہنپورہ سڑک کو بند کر کے ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 2:58 PM IST

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ سڑک کی خستہ حالی کے سبب گاڑی والوں کو کافی نقصان اُٹھانا پڑتا ہے ۔

ڈرائیوروں کا ضلع انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

انہوں نے مزید کہا کہ سڑک کی خستہ حالی کے سبب یہاں پر چلنے والی گاڑیاں اکثر خراب رہتی ہیں جس کی وجہ سے بینک کا قسط بھی نہیں ادا ہو پاتا مزید یہ کہ سواریوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس موقع پر احتجاجیوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس مسئلے کو حل کریں۔

Intro:کولگام کے آٹو ڈرائیورں اور ٹاٹا میجک گاڈی والوں نے چولگام مہنپورہ روڈ کو بند کر کے انتظامیہ کے خلاف کیا احتجاج۔

Body:کولگام کے آٹو ڈرائیورں اور ٹاٹا میجک گاڈی والوں نے چولگام مہنپورہ روڈ کو بند کر کے انتظامیہ کے خلاف کیا احتجاج ۔احتجاجیوں کا کہنا ہے روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے گاڈی گاڈی والوں کو بہت نقصان اُأٹھانا پڑتا ہے اس روڈ پر چلنے سے آئے روز گاڑیاں خراب رہتی ہے جس کی وجہ سے بنک کا قصت بھی نہیں بر سکتے ہیں دوسرے طرف سے سواریوں کو بھی بہت سارے مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ حل کرنے کی اپیل کی ہے
بائٹ ۔۔۔۔محمد آمر آٹو ڈرائیور
بائٹ۔۔۔۔۔غلام حسن مسافر

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.