ETV Bharat / city

Private School Closed In Kulgam: کووڈ ایس او پی ایز کی خلاف ورزی پر پرائیوٹ اسکول سر بمہر

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے نجی اسکولوں اور کوچنک سنٹروں کو آف لائن کلاسز دینے پر پابندی عائد کی Off Line Classes Closed ہے۔ اس ضمن میں کولگام میں انتظامیہ نے کووڈ ای او پیز کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں شمفورڈ Shemford School in Kulgam نامی ایک نجی اسکول کو سربمہر کیا ہے۔

private-school-sealed-for-violating-covid-sop-in-kulgam
کووڈ ایس او پی ایز کی خلاف ورزی پر پرائیوٹ اسکول سر بمہر
author img

By

Published : Jan 29, 2022, 8:01 PM IST

جموں کشمیر میں دن بہ دن کورونا وائرس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اسی کڑی کے تحت جموں و کشمیر انتظامیہ نے وادی میں تمام تعلیمیی اداروں اور کوچنگ سینٹروں کو بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا Coaching Centers Closed In Kashmir ہے، تاہم نجی اسکول نے حکم نامہ کو بالائی طاق رکھ کر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جس پر انتظامیہ نے کاروائی عمل میں لائی۔

کووڈ ایس او پی ایز کی خلاف ورزی پر پرائیوٹ اسکول سر بمہر

نائب تحصیلدار کولگام نے ونپوہ میں قائم نجی تعلیمی مرکز کو حکم نامہ کی خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں سربمہر کیا ہے۔

شمفورڈ نامی نجی اسکول Shemford School in Kulgam کو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نائب تحصیلدار نے سربمہر کیا۔شیراز احمد نائب تحصیلدار کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:Weekend Lockdown in Srinagar: ہفتہ وار کورونا لاک ڈاؤن جاری

انہوں نے کہا کہ اسکول میں معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں چل رہی تھی جس کے بعد اسکول کو موقع پر ہی سر بمہر کیا گیا،ساتھ ہی اسکول انتظامیہ کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.