ETV Bharat / city

کولگام: عسکریت پسندوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک - عسکریت پسندوں نے ایک پولیس پارٹی پر حملہ کردیا

جموں و کشمیر کے کولگام میں عسکریت پسندوں نے ایک پولیس پارٹی پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

کولگام: عسکریت پسندوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 9:02 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ڈی ایچ پورہ کے پمبی علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے ایک پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا۔

کولگام: عسکریت پسندوں کے حملہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک

سینئر پولیس افسر کے مطابق عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ پمبے میں ٹریفک نظام کو بہتر کررہے تھے۔ حملہ میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت، کانسٹیبل نثار احمد کے طور پر کی گئی، جو آخورہ اننت ناگ میں رہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

کولگام: گورنمنٹ ڈگری کالج کیلم میں سالانہ روڈ ریسنگ کا مقابلہ

پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے عسکریت پسندوں کو پکڑنے کےلیے پورے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا جبکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.