ETV Bharat / city

کولگام کے کنڈ علاقے میں پولیس پبلک میٹ - پولیس پبلک میٹ کا انعقاد

کنڈ پولیس اسٹیشن کی حدود میں آنے والے کئی علاقوں کے لوگ جن میں دکاندار، ٹرانسپورٹر شامل تھے ان سبھوں کی پولیس کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر لوگوں نے اپنے مختلف مسائل جن میں ٹریفک معاملات، سڑکوں کی کشادگی، نشیلی ادویات کے کاروبار اور جنگل اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرنے کی بات کہی۔

کولگام کے کنڈ علاقے میں پولیس پبلک میٹ
کولگام کے کنڈ علاقے میں پولیس پبلک میٹ
author img

By

Published : Oct 15, 2021, 9:07 PM IST

کولگام ضلع کے کنڈ علاقہ میں پولیس انتظامیہ نے عوامی دربار کا انعقاد کیا جس دوران لوگوں کی شکایات اور پریشانیوں کو سنا گیا۔

عوام اور پولیس کے درمیاں دوریاں کم کرنے اور آپسی تال میل بڑھانے کی ایک کوشش کے تحت ایس ایس پی کولگام کی ہدایت پر پولیس اسٹیشن کنڈ میں ایس ایچ او کنڈ انسپکٹر ریاض احمد خان کی نگرانی میں اس پولیس پبلک میٹ کا انعقاد کیا گیا۔

کولگام کے کنڈ علاقے میں پولیس پبلک میٹ

پولیس اسٹیشن کی حدود میں آنے والے کئی علاقوں کے لوگ جن میں دکاندار ٹرانسپورٹر بھی شامل تھے ان سبھوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر لوگوں نے اپنے کئی مسائل جن میں ٹریفک معاملات، سڑکوں کی کشادگی، نشیلی ادویات کے کاروبار اور جنگل اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرنے کی بات کہی۔

اس موقع پر لوگوں نے پولیس کو بھروسہ دلا یا کہ وہ عوامی مسائل کے حل کے لئے پولیس کی معا ونت کے لئے تیار ہیں۔اس موقعہ پر ایس ایچ او نے موجود لوگوں کو یقین دلایا کہ پولیس ہر وقت عوام کی مدد کے لئے تیار ہے اور پولیس لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پیش پیش ہے جبکہ پولیس نے اس کے لئے عوام سے تعاون بھی طلب کیا۔

مزید پڑھیں: سرینگر کے بیمینا علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک

میٹنگ نے پولیس کی جانب سے لوگوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی بابت یقین دہانی کرائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.