ETV Bharat / city

اسمبلی انتخابات سے قبل کارکنان کی میٹنگ

author img

By

Published : Jun 20, 2019, 12:11 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں پی ڈی پی نے یوتھ سطح کی ایک میٹنگ منعقد کی۔

پی ڈی پی کی یوتھ سطح کی میٹنگ

میٹنگ میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں سمیت علاقے کے تمام کارکنان نے شرکت کی۔
میٹنگ میں آنے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پی ڈی پی کی یوتھ سطح کی میٹنگ

پارٹی کے سینیئر رہنما محمد امین ڈار نے تمام کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ اسمبلی انتخابات کے لیے تیار رہیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے ہمیں ہدایت ملی کہ کولگام کے بیشتر علاقوں میں کارکنان کے ساتھ دوستانہ تعلقات بڑھائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بہی باغ وہ علاقہ ہے جو مرحوم مفتی محمد سید کو پسند تھا، اس لیے پارٹی نے یہ عہد لیا کہ تمام ناراض کارکناں کے ساتھ تبادلہ خیال کرکے انہیں دوبارہ پارٹی میں شامل کیے جائیں۔
واضح رہے بہی باغ اور اس قرب و جوار علاقے سی پی آیی ایم قلعہ سمجھا جاتا ہے۔

Intro:کولگام میں پئ۔ڈی۔پی کی جانب سے یوت میٹنگ منعقد

Body:پی۔ ڈی۔ پی۔ کی۔ جانب سے آج کولگام کے بہی باغ میں پارٹی کی جانب سے ایک میٹنگ منقد کی گی۔ جس میں پارٹی کے سینر کارکنان نے شرکت کی اس موقے پر علاقے کے تمام ورکروں نے شرکت کی۔میٹنگ میں پارٹی کی جانب آنے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ اس موقے پر پارٹی کے سینر لیڑ محمد امین ڈار نے تمام کارکنان کو ہدایت دی کہ وہ اسمبلی انتخابات کے لیے تیار رہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے ہمیں ہدایت ملی کہ کولگام کے بیشتر علاقوں میں  کارکنان کے ساتھ دوستانہ تعلقات بڑایے انہوں نے کہا کہ بہی باغ وہ علاقہ ہے جو مرحوم مفتی محمد سید کو پسند تھا۔اس لیے پارٹی نے یہ عہد لیا کہ تمام ناراض کارکناں کے ساتھ تبادلہ خیال کریے۔ وضعہ رہے بہی باغ اور اس کے علاقے جات(سی۔ پی۔ آیی۔ ایم)کا گہوارہ مانا جاتا ہیں۔ 

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.