ETV Bharat / city

International Widows Day: بیواؤں کے عالمی دن پر کولگام میں پروگرام

بیواؤں کے عالمی دن کے حوالے سے بوگام کولگام میں ہلپنگ ہانڈس چرٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔International Widows Day Observed in Kulgam

کولگام میں بیواؤں کا عالمی دن کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 4:42 PM IST

کولگام: بیواؤں کے عالمی دن کے حوالے سے بوگام کولگام میں ہلپنگ ہانڈس چرٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے ایک بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ بیواؤں کا یہ دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے تاکہ بیواؤں کو درپیش مسائل اور ان حقوق کے بارے میں آگاہی پھیلائی جا سکے اور انہیں ضرورت کے مطابق مدد حاصل ہو سکے۔ International Widows Day Observed in Kulgam

کولگام میں بیواؤں کا عالمی دن کے موقع پر پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر این جی او کے سی او ریاض احمد نے کہا کہ یہ دن بیواؤں کے مسائل کی طرف توجہ مبذول کرتا ہے اور انہیں بنیادی حقوق تک رسائی میں مدد فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے عنوان کے تحت آج بوگام کولگام میں کئی بیواؤں کی مالی مدد کی گئی۔ اس موقع پر این جی او کے سی او نے کہا کہ ان کا ادارہ ہر لحاذ پر ایسے کاموں میں لیے آگے مدد آتا ہے اور آگے بھی اس سلسلے میں پروگرامز منعقد کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: International Day Against Drug: انسداد منشیات کا عالمی دن، طلبا کو نشے سے دور رہنے کی تلقین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.