ETV Bharat / city

فائرنگ میں زخمی شخص کی موت - ضلع ہسپتال

جنوبی کشمیر کے کولگام میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں زخمی شخص کی آج علاج کے دوران موت ہوگئی۔

فائرنگ میں زخمی شخص کی موت
author img

By

Published : May 20, 2019, 5:14 PM IST

ہلاک شدہ شخص کی شناخت محمد اسماعیل بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

گزشتہ شب کولگام کی زنگلپورہ علاقے میں کسی نامعلوم افراد نے محمد اسماعیل بٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی، جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہوگیا تھا، اس کے بعد اسے کولگام کے ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا، جہاں وہ دوران علاج ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ میں زخمی شخص کی موت

محمد اسماعیل بٹ کے بیٹے نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد بے قصور ہیں وہ انہیں کسی دشمنی سازش کے تحت مارا گیا ہے۔

انہوں نے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

Intro:کولگام میں نامعلوم افراد کی جانب سے زخمی شدہ افراد جاں بحق

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں مصلہ افراد کی جانب سے کولگام کے علاقے زنگلپورہ میں کل شام مقامی افراد محمد اسماعیل بٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کی وجہ سے محمد اسماعیل بری طرح زخمی ہوا اگرچہ زخمی شدہ افراد کو مقامی ضلح اسپتال کولگام لایا گیا تاہم اسے مزید علاج معالجہ کے لیے سرینگر منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ذرائع سے معلوم ہوا کہ زخمی افراد کسی سیاسی تنظیم سے وابسطہ تھا جس کی تصدیق نہں ہویی۔وہی مقامی ذرائع سے معلوم ہوا کہ گذشتہ دنوں وہ اپنے حلقے کے پولینگ بوت پر اپنے آہلہ خانہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے آیا تھا اور گاوں کے مقامی پولنگ مرکز پر پانچ ہی ووٹ ڈالے گیے جو اس کے آہلہ خانہ نے ڈالے۔اس ضمن میں پولیس نے کیس درج کرکے تحقتات شروع کردی۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.