ETV Bharat / city

کولگام: آزاد اُمیدوار کی انتخابی مہم - کیموہ علاقہ

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے کیموہ بلاک کی آزاد امیدوار رفیقہ بلال نے آج مختلف علاقوں میں جا کر لوگوں سے ملاقات کی۔

Independent candidate's election campaign in kulgam
کولگام: آزاد اُمیدوار کی انتخابی مہم
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 7:59 PM IST

رفیقہ بلال نے بھان، اشموجی، متلہامہ اعر و دیگر علاقوں میں کئی وفود سے ملاقات کی۔ جبکہ انہوں نے ووٹرز کو اپنے منشور سے آگاہ کیا اور انہیں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ۔

انہوں نے بنیادی مسائل پر انتظامیہ کی توجہ طلب کی۔واضح رہے کہ کیموہ علاقہ کولگام کے حساس علاقے کے طور پر مانا جاتا ہے۔

کولگام: آزاد اُمیدوار کی انتخابی مہم

اس علاقے میں کئی عرصے دراز سے کوئی بھی سیاسی روڈ شو یا مٹینگ نہیں ہوتی ہے۔ ایسے میں سیاست داں ان دنوں چوری چھپے میٹنگ ودیگر سیاسی سرگرمیوں کو انجام دیتے ہیں۔

وہیں کیموہ علاقے میں 19 دسمبر کو آخری مرحلے میں ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ انتخابات کو لیکر ضلع میں انٹرنیٹ سروس پہلے سے ہی معطل کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.