ETV Bharat / city

سبزی اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کولگام کے سبزی و گوشت فروشوں کی من مانی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

author img

By

Published : May 11, 2019, 11:47 PM IST

فائل فوٹو

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں سبزی اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اور ضلع انتظامہ خاموش تماشائی بنی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ریاستی کمشنر بشیر احمد خان نے محکمہ خوراک اور لیگل میٹرالوجی ناجائز منافع خوری میں ملوث دوکان داروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

محمد عمران نے کہا کل تک جو سبزی چالیس روپئے میں ملتی تھی وہ آج سو روپئے کی مل رہی ہے۔ گوشت کی قیمتیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Intro:کولگام کے سبزی اور گوشت فروشوں کی من مانی سے عوام مشکلاتوں میں مبتلا

Body:کولگام کے سبزی و گوشت فروشوں کی من مانی سے عوام مشکلاتوں میں مبتلا۔کولگام کے سبزی فروشوں اور گوشت فروحت کرنے والے اپنے من مطابق سبزی اور گوشت فروخت کر رہے ہیں جس پر ضلع انتظامہ خاموش تماشائی بیٹھی ہوئی ہے۔صوبائی کمشنر کشمیر بصیر احمد خان نے محکمہ خوراک اور لیگل میٹرالوجی کو مارکٹ چیکنگ مہم میں سرعت لانے اور ناجائز منافع خوری میں ملوث دوکان داروں اور گوشت فروشوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پھر بھی ضلع کولگام کے ناجائز منافع خوروں پر کوئی کاروائی نہیں ہو رہی ہے۔جس سے کولگام کے عوام ناخوش نظر آرہی ہے

بائٹ۔۔۔۔۔محمد عمران نے کہا کل تک جو سبزی چالیس سے لیکر پچاس روپئے تک ملتی تھی وہ آج سو سے لیکر ڑیڑھ سو روپئے تک کی مل رہی ہے گوشت کی قیمتیں بھی بہت زیادہ ہے جبکہ آج ماہ رمضان کا مہینا چل رہا ہے اس دوران غریب سبزی خرید نہیں سکتا۔مولوی کی قیمت سیٹھ سے ستھر روپئے تک مل رہی ہے جب کہ گوشت چار سو سے پانچ سو تک مل رہا ہے۔

طائٹ۔۔۔۔غلام محمد نے کہا یہاں پر ظلم چل رہا ہے گوشت اور سبزیوں کی قیمتیں بہت ہی زیارہ ہے دوسرے طرف ضلع انتظامیہ سوئی ہوئی ہے ہم چاہتے ہیں کہ انتظامیہ جاگ جائے

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.