ETV Bharat / city

کولگام میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل - conduct

جنوبی کشمیر میں جہاں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوتی جارہی ہیں وہی انتخابات کو صاف شفاف کرنے کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں بھی مکمل کی ہے۔

کولگام میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 8:02 PM IST

ایسے میں آج جنرل آبزرور نے کولگام کے ڈاک بنگلو میں نوڈل افسران کا ایک اجلاس طلب کیا۔

کولگام میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل
اجلاس میں نوڈل افسران کو اپنے فرائض اور ذمے داروں سے آگاہ کیا گیا تھا۔اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے والالر نے بتایا کہ مائیکرو مبصرین کو ۲۰۷ حلقوں کے پولنگ اسٹیشنوں میں دو حلقے ہوم شالی بک اور دیوسر کے تحت تعینات کیے جائیں گے۔اور یہ مشاہدات آزاد اور منصفانہ کیے جائیں گے۔صاف وشفاف انتخابات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔مبصرین کو مختلف ذمہ داریوں کو خارج کرنے کے لیے کہا گیا۔

Intro:کولگام میں انتخابات کی تمام طر تیاریاں مکمل جنرل آبزرور نے لیا میٹنگ کا جایزہ

Body:جنوبی کشمیر میں جہاں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوتی جارہی ہیں وہی انتخابات کو صاف شفاف کرنے کے لیے تیاریاں بھی مکمل ہیں۔ایسے میں آج جنرل آبزرور ڈاکٹر ایم۔والالر نے کولگام کے ڈاک بنگلو میں نوڈل آفسران کے ساتھ ایک میٹنگ کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں نوڈل آفسران کو اپنے فرائض اور ذمے داروں سے آگاہ کیا گیا تھا۔اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے والالر نے بتایا کہ مائیکرو مبصرین کو ۲۰۷ حلقوں کے پولنگ اسٹیشنوں میں دو حلقے ہوم شالی بک اور دیوسر کے تحت تعینات کیے جائیں گے۔اور یہ مشاہدات آزاد اور منصفانہ کیے جائیں گے۔اور یہ مشاہدات آزاد اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرے گئ۔مبصرین کو مختلف ذمہ داریوں کو خارج کرنے کے لیے کہا گیا۔جس میں جانچ پڑتال کی جایے گی کہ آیا اپریل کے اختتامی رسمی ووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی تیار رہے

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.