ETV Bharat / city

کولگام منڈی میں لہسن کی خریداری عروج پر - Kashmir

جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کی سبزی منڈی میں ان دنوں لہسن کی خریداری عروج پر ہے۔

کولگام منڈی میں لہسن کی خریداری عروج پر
author img

By

Published : May 20, 2019, 8:04 PM IST

کولگام منڈی میں نہ صرف ریاستی بلکہ غیر ریاستی تاجرین بھی لہسن اور پیاز کی خرید و فروخت کے لیے یہاں آتے ہیں۔

مقامی کسانوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ’’رواں برس کولگام ضلع میں لہسن کی پیداوار بہت اچھی ہوئی۔‘‘

انہوں نے کہا کہ عام طور پر لہسن گھروں میں اُگایا اور گھروں میں ہی استعمال کیا جاتا ہے، اسکی خرید و فروخت اور تجارت زیادہ تر نہیں کی جاتی تھی۔ ’’مگر امسال بہتر فصل ہونے اور منڈی میں تاجرین کا رش ہونے کے سبب لہسن سے ہمیں کافی فائدہ ہو رہا ہے۔‘‘

کولگام منڈی میں لہسن کی خریداری عروج پر

کسانوں کے مطابق اس سے قبل منڈی میں لہسن کی خرید و فروخت کا معقول انتظام نہ ہونے کے سبب اکثر و بیشتر گائوں دیہات میں گھر گھر جاکر لہسن بیچا جاتا تھا۔

وہیں بیرون ریاست سے تعلق رکھنے والے تاجرین بہت خوش نظر آئے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے غیر ریاستی تاجرین کا کہنا تھا کہ انہیں کشمیر آنے اور تجارت کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی، ’’یہاں کے حالات بالکل پُر امن ہیں۔‘‘

Intro:کولگام کے لہسن منڈی میں کافی رش

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام لہسن منڈی میں کافی ریش دینے کو مل رہا ہیں۔ییاں نہ صرف ریاست سے تعلق رکھنے والے پعپاری منڈی میں خرید فروغت کے لیے آتے بلکہ ریاست سے باہر رہنے والے تجارت پیش افراد لہسن اور پیاز کی خرید فروغت کے لیے آتے ہیں۔منڈی میں ریاست سے باہر رہنے والے پعپاری کافی خوشی سے لہسن کی خرید فروغت کرتے ہیں۔دراصل رواں سال کولگام ضلح میں لہسن کی پیداوار زیادہ ہوگی اور اس کی خرید فروغت کے لیے کوئی خاسکر انتظام نہں اب ضلح انتظامہ کی پہل سے مقامی سیب منڈی میں سبزی کی منڈی کھولی گئ جس میں ان دنوں لہسن کی خرید فروغت عروج پر ہیں۔مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ لہسن کی زیادہ پیداوار ہونے کے بعد اس کی خرید فروغت کے لیے کوئی انتظام نہیں تھا لیکن اب ضلح انتظامہ کے شکر گزار ہیں جس نے یہاں سبزی کی منڈی قایم کی۔وہی۔ریاست سے باہر تعلق رکھنے والے بعپاریوں نے آئ۔ٹی۔وئ۔بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے حالات پرامن ہیں لہذا جو بعپاری کسی خوف کی وجہ سے کشمیر میں خرید فروغت کے لیے گریز کرتے ہیں وہ ییاں آیے اور اپنے تجارت کو بڑھائے تاکہ ہم سب کو مل جل کر فائدہ ہو۔وہی انہوں نے کہا کہ کشمیر کے علاقے کولگام میں ہم لوگوں لہسن گاوں دیہاتوں میں جاکر لہسن کو جمع کرتے تھے لیکن ہم ییاں کی ضلح انتظامہ کے بہت شکر گزار ہیں کہ جس نے یہاں سبزی کی منڈی قایم کی جس سے یہاں کی اقتصادی حالات کے بہتر ہو سکے گی

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.