ETV Bharat / city

شوپیاں میں چار نوجوان گرفتار - four arrested

سکیورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں شبانہ چھاپوں کے دوران چار نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 4, 2019, 7:51 PM IST

سکیورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے وہیل اور چودھری گنڈ گاؤں میں شبانہ چھاپوں کے دوران چار نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار شدہ نوجوانوں کی شناخت عنایت اللہ ملک ولد محمد سعید ملک، تنویر احمد وگے ولد غلام حسین وگے، سجاد احمد خان ولد عبدالحمید خان ساکنان وہیل اور مظفر احمد میر ولد غلام حسن میر ساکن چودھری گنڈ کے بطور ہوئی ہے۔

ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ گرفتار شدہ چار نوجوان پولیس اسٹیشن شوپیاں میں بند ہیں تاہم انہوں نے ان چار نوجوانوں کی گرفتاری کی وجوہات سے پردہ نہیں اٹھایا۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ شب پولیس نے وہیل گاؤں سے ہی پانچ نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا یہ گرفتاریاں اس وقت عمل میں لائی جارہی ہیں جب پولیس نے بانہال کار دھماکے میں مبینہ طور ملوث ایک نوجوان کو گرفتار کیا جس کا تعلق وہیل گاؤں سے ہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.