ETV Bharat / city

Jammu and Kashmir Police رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جموں وکشمیر پولیس

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 8:52 AM IST

جموں وکشمیر پولیس نے کہا ہے کہ رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔ جن میں 10 غیر ملکی عسکریت پسند بھی شامل تھے۔ Fifty Militants Killed in Kulgam

رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جموں وکشمیر پولیس

کولگام: گزشتہ روز بٹہ پورہ کولگام میں تصادم آرائی کے بعد منگل کی سہ پہر فوج اور جموں وکشمیر پولیس کی جانب سے وجرو قاضی گنڈ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 2 سیکٹر آر آر کے کمانڈر برگیڈیئر اے ایس پُندیر اور جموں وکشمیر پولیس کے ایس ڈی پی او گووند نے صحافیوں کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فوج کو خفیہ ذرائع سے خبر موصول ہوئی تھی کہ کولگام کے بٹہ پورہ نامی علاقے میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں، جس کے بعد فوج نے پولیس اور سی آر پی ایف کے مشترکہ تعاون سے مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لیا تھا۔ Fifty Militants Killed in Kulgam District this Year by Jammu and Kashmir Police

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ جیسے ہی سکیورٹی فورسز مشتبہ مقام پر پہنچیں تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فوج پر گولیاں چلائیں، جس کے بعد دونوں اطراف سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تصادم آرائی میں ایک غیر ملکی عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا، جس کی شناخت ابو ہریرہ ساکن پاکستان کے طور پر ہوئی ہے۔

تفصیلات فراہم کرتے ہوئے افسران کا کہنا تھا آپریشن شروع کرنے سے قبل فوج کی ہمیشہ یہی کوشش رہتی ہے کہ لوگوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے مذکورہ علاقے کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے تعاون سے ہی اس طریقے سے اس طرح کے آپریشن انجام دیئے جاتے ہیں، ان کے مطابق رواں برس ضلع کولگام میں ابھی تک 50 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا، جن میں 10 غیر ملکی عسکریت پسند بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.