ETV Bharat / city

Encounter in Kulgam: کولگام انکاؤنٹر میں ایک عام شہری ہلاک

ضلع کولگام کے ریڈوانی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عام شہری ہلاک جب کہ ایک فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ وہیں فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔ Encounter at Redwani area of Kulgam

کولگام کے ریڈوانی علاقے میں تصادم شروع
کولگام کے ریڈوانی علاقے میں تصادم شروع
author img

By

Published : Aug 5, 2022, 12:18 PM IST

Updated : Aug 5, 2022, 10:56 PM IST

کولگام : جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈوانی علاقے میں سکیورٹی فروسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں ایک عام شہری کے ہلاک جب کہ ایک فوجی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ہلاک شہری کی شناخت منظور احمد لون ولد عبداللہ لون ساکن ریدونی کے طور پر ہوئی ہے۔

encounter-between-security-forces-and-militants-at-redwani-area-of-kulgam
کولگام انکاؤنٹر میں ایک عام شہری ہلاک

اگرچہ زخمی شخص کو اننت ناگ کے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم عام شہری نے ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاکر دم توڈ دیا۔ حکام نے انکاؤنٹر کے سبب علاقے میں انٹرنٹ سہولیات کو بند کر دیا گیا ہے۔ زخمی فوجی اہلکار کو شناخت ضلع رامبن کے کرن سنگھ کے طور پر ہوئی ہے جن کا علاج 92 بیس ہسپتال سرینگر میں چل رہا ہے۔

سکیورٹی فورسز کو ریڈوانی علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوج کی 1 آر آر، سی آر پی ایف اور کولگام پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔ تصادم شروع ہونے کے بعد فوج نے علاقے میں مزید فورسز کو طلب کیا تھا۔ Encounter at Redwani area of Kulgam

کولگام میں انکاونٹر، ایک فوجی اہلکار زخمی

مزید پڑھیں:

وہیں کشمیر پولیس زون نے آفیشل ٹویٹر پر انکاؤنٹر کے بارے میں تازہ جانکاری فراہم کرتے ہوئے لکھا کہ کولگوم کے ریڈوانی علاقہ میں سکیوری فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عام شہری منظور احمد لون ولد عبداللہ لون نے ہسپتال میں زخمیوں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔ اس حملےمیں ایک 1 آر آر کے کرن سنگھ زخمی ہوئے جن کا علاج فوجی ہسپتال میں جاری ہے۔پولیس کے مطابق علاقہ میں اب تلاشی کارروائی ختم کر دی گئی۔

Last Updated : Aug 5, 2022, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.