ETV Bharat / city

کولگام میں انکاؤنٹر، دو ہلاک

author img

By

Published : May 22, 2019, 4:01 AM IST

Updated : May 22, 2019, 10:48 AM IST

کولگام میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع پرسکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا تھا، جس میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

فائرنگ

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع کولگام کے گوپال پورہ گاؤں میں دیر شب عسکریت پسنوں کے چھپے ہونے کی اطلاع کے بعد علی الصباح سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو اپنے محاصرہ میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اس دوران عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوگیا جس میں دوعسکریت پسند مار دیا گیا، جس کی شناخت زاہداحمد مانتو، عرف ابو طلحہ، سریپورہ، اور عرفان احمد بھٹ ساکن پانیوہ کولگام کے طور پر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ عرفان ایک ماہ قبل عسکریت پسندوں کی صف میں شامل ہوا تھا، جبکہ زاہد گذشتہ دس ماہ سے سرگرم تھا۔

زاہد کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ سکیورٹی فورسیز نے مبینہ طور پر اس کی پٹائی کی تھی، جس کے بعد وہ عسکریت پسندوں کی صف میں شامل ہوگیا۔

زاہد کے اہل خانہ میں محض ایک بہن ہے، جبکہ تھانے کے باہر لاشوں کو رکھا گیا ہے جہاں پتھراؤ جارہ ہے

اطلاع کے مطابق تصادم ختم ہوگیا ہے۔

واضخ رہے کہ فائرنگ کے دوران ایک گھر کو نذر آتش کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل کردی گئی ہے۔

Intro:Body:

j

Conclusion:
Last Updated : May 22, 2019, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.