انہوں نے محکمہ تعیلم کو ہدایت دی کہ وہ اسکولی بچوں کو رنگا رنگ ثقافتی پروگرامز پیش کرنے کے لیے تیاری کریں۔ اس کے علاوہ انہوں نے دیگر لازمی انتظامات کو بھی حتمی شکل دی جن میں سکیورٹی انتظامات بھی شامل ہیں۔
طبی سہولت، پینے کے پانی کی سہولت، بجلی کی فراہمی، صفائی، کار پارکنگ اور دیگر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی گئی۔
اس میٹنگ میں پولیس کے اعلیٰ آفیسرز کے علاوہ سکیورٹی ایجنسیز کے آفیسرز بھی موجود تھے۔