مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں بدھ کی شب ہوئی جھڑپ میں ایک پولس اہلکار اور ایک عسکریت پسند ہلاک جبکہ دیگر تین سکیوریٹی اہلکار Cop Militant killed, 3 soldiers injured شدید طورپر زحمی ہوگئے تھے۔
زخمیوں میں شامل کولگام ڈسٹرکٹ پولیس سے وابستہ کانسٹیبل روہت کمار (بلٹ نمبر944) نے زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑدیا۔ روہت کمار کی لاش کو آج جموں کے جگتی ٹاوئن شپ میں لایا گیا۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے خطرات کے مدنظر وہاں پر زیادہ لوگوں کو جمع ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔
مزید پڑھیں:Kulgam Encounter: کولگام انکاؤنٹر ختم، ایک عسکریت پسند اور سکیورٹی اہلکار ہلاک، پانچ زخمی
پولیس کانسٹیبل کی آخری رسومات جموں شہر کے سب سے بڑے شمشان گھاٹ جوگی گیٹ میں ادا کی جائیں گی۔