ETV Bharat / city

کولگام میں عارضی ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 4, 2019, 8:53 PM IST

ریاست جموں کشمیر میں جنوبی ضلع کولگام کے ڈی سی آفس کے احاطے میں کیجول لیبرز ایسوسی ایشن کے کارکنان نے مراعات کی واگزاری اور نوکریوں کی مستقلی کے حق میں احتجاج کیا۔

کولگام میں عارضی ملازمین کا احتجاج

نمائندے کے مطابق مختلف محکمہ جات میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے عارضی ملازمین نے مستقلی اور مراعات کی واگزاری کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کے دفتر کے احاطے میں نعرے بازی کی۔

احتجاجیوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ سنہ 2002سے بحیثیت عارضی ملازمین کام کر رہے ہیں جبکہ 2017میں وہ اپلوڈ بھی کئے تھے۔ تاہم ابھی تک انکے جائز مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا۔

کولگام میں عارضی ملازمین کا احتجاج

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’اعلیٰ افسران ہمارے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں۔‘‘

احتجاجیوں نے مطالبہ کیا کہ انکی رکی پڑی مراعات کو وگزار کرکے انہیں مستقل کیا جائے۔

علاوہ ازیں احتجاجیوں نے کہا کہ انکی مانگیں پوری نہ ہونے تک انکا احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:کولگام کے ڈی سی آفس کے احاطے میں کیجول لیبرز ایسوسیشن کا زبردست احتجاج

Body:کولگام کے ڈی سی آفس کے احاطے میں کیجول لیبرز ایسوسیشن کی طرف سے زبردست احتجاج کیا گیا احتجاجیوں نے بات کرتے ہوئے کہا 2002 سے ہم لوگوں کام کرتے ہوئے آئے ہیں جب کہ 2017میں ہم لوگ آپلوڈ بھی ہو چکے ہیں 2016 سے ہم لوگوں کو ویجس سے محروم رکھا گیا۔اور ہم لوگوں کو آج تک مستقبل بھی نہیں کیا گیا ہم لوگ گورنر انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ویجس اور ہم لوگوں کو مستقل کریں ۔
بائٹ۔۔۔۔۔۔احتجاجی غلام محمد
بائٹ۔۔۔۔۔احتجاجی

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.