ETV Bharat / city

PM Modi Birthday کولگام میں وزیر اعظم کے یوم پیدائش پر تقریب کا اعلان

بی جے وائی ایم کے کولگام کے صدر زبیر احمد گنائی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ تقریب 17 ستمبر کو وزیر اعظم کی سالگرہ ساتھ شروع کی جائے گی اور 2 اکتوبر گاندھی جینتی تک جاری رہے گی۔ The function will be organized by Bharatiya Janata Yuva Morcha

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 4:45 PM IST

زبیر احمد گنائی
زبیر احمد گنائی

کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش 17 ستمبر ’’سیوا پکھواڑہ’’ کے طور پر منا یا جائے گا۔ مورچہ کی جانب سے 15 روز پر مشتمل پروگرام کے لئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

زبیر احمد گنائی

بی جے وائی ایم کے کولگام کے صدر زبیر احمد گنائی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ تقریب 17 ستمبر کو وزیر اعظم کے سالگرہ ساتھ شروع کی جائیگی، اور 2 اکتوبر گاندھی جینتی تک جاری رہے گی۔ پہلے دن خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ انتیودیا کے بانی پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش (25 ستمبر) پر شجرکاری کا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔The function will be organized by Bharatiya Janata Yuva Morcha

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کے کارکنان کی تعدادا میں ہر گزرتے ایام کے ساتھ اضافہ ہورہاہے، اور نوجوان لڑکے پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کا پاکستان کے خلاف احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ خطہ کے تمام اضلاع میں پارٹی کی جانب سے تقاریب کا اہتمام کیا جارہاہے،جس میں منشیات مخالف سمیت دیگر کئی پروگرامز منعقد کئے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.