ETV Bharat / city

Horticulture Department Conducts Awareness Camp: محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے کولگام میں ایک بیداری پروگرام

کولگام میں محکمہ ہارٹی کلچر کی جانب سے ہائی ڈینسٹی پیڑ لگانے کے حوالے سے جانکاری کیمپ Department of Horticulture Organised an Awareness cum Training Camp کا انعقاد کیا گیا، پروگرام میں چیف ہارٹیکلچر آفیسر ڈاکٹر اقبال بابا کے علاوہ ایچ ڈی اوز اور باغ مالکان کی ایک بڑی تعداد میں موجود تھی۔

محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے کولگام میں ایک بیداری پروگرام

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 4:45 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا، Horticulture Department Organizes Awareness/ Training Programme At Kulgam۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے محکمہ ہارٹی کلچر کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل اعجاز احمد نے کہا کہ 'ہائی ڈینسٹی پیڑ لگانے سے نہ صرف فصل میں اضافہ ہو سکتا ہے، بلکہ کاشتکاروں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی و دیگر مراعات بھی حاصل ہوں گے، جس سے میوہ صنعت کو مزید فروغ ملے گا۔

محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے کولگام میں ایک بیداری پروگرام

ڈی ڈی سی کونسل کے چیرمین اور ممبران نے ہارٹیکلچر محکمہ کی اس کوشش کی تعریف کی اور کاشتکاروں کو بھرپور مدد کی ہدایت دی۔ ڈی ڈی سی ممبران نے حالیہ برفباری سے پیدا شدہ صورتحال کے بعد کاشتکاروں کو مدد دینے کی بات کہی۔

واضح رہے کہ ضلع کولگام میں محکمہ ہارٹی کلچر کی جانب سے ہائی ڈینسٹی پیڑ لگانے کے حوالے سے جانکاری کیمپ منعقد ہوا، اس پروگرام میں چیف ہارٹیکلچر آفیسر ڈاکٹر اقبال بابا کے علاوہ ایچ ڈی اوز اور باغ مالکان کی ایک بڑی تعداد پروگرام میں موجود تھی۔

مزید پڑھیں: Excise Department Conducts Awareness Camp: آری پل ترال میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے معلوماتی پروگرام

باغ مالکان نے ہارٹیکلچر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے منعقد کیے جارہے ان پروگرامز کی تعریف کی، ساتھ ہی محکمہ سے اپیل بھی کی کہ وہ کاشتکاروں کی مدد کریں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.