جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ڈسڑکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کولگام کی جانب سے پرنسپل سیشن کورٹ میں ایک لوک عدالت کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں محکمہ مال، بنک سے متعلق کیسز اور گھریلو تنازعات سمیت دیگر معاملوں کا نمٹارہ کیاگیا۔
مزید پڑھیں: جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا
اس سلسلے میں سیشن کورٹ، سی جی ایم اور موبائل مجسٹریٹ کورٹ میں کیسز کی شنوائی عمل میں لائی گئی، جبکہ دمحال ہانجی پورہ اور قاضی منصف کورٹ میں بھی لوک عدالت قائم کی گئی۔