ETV Bharat / city

مغربی بنگال: بی جے پی نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی - west bengal polls 2021 first list of candidates

بی جے پی نے پہلے دو مرحلے کےلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا، نندی گرام سے شوبھندو ادھیکاری ہوں گے بی جے پی امیدوار۔

west bengal polls 2021: bjp releases first list of candidates

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 10:00 PM IST

کولکاتا: بی جے پی نے پہلے دو مرحلے کےلیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔ نندی گرام اسمبلی حلقے سے بی جے پی نے ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے شوبھندو ادھیکاری کو امیدوار بنایا ہے۔ اس طرح نندی گرام سیٹ پر مقابلہ سب سے زیادہ موضوع بحث ہوگیا ہے۔

ویڈیو

بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ ممتا بنرجی نے ان لیڈروں نے شامل ہوجائیں گی جو وزیر اعلیٰ کے عہدہ پر رہتے ہوئے انتخاب ہاریں گی۔'

شوبھندو ادھیکاری کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ہی ممتا بنرجی نے نندی گرام سے انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا تھا۔ شوبھندو ادھیکاری نے کہا تھا کہ وہ ممتا بنرجی کو پہلے کے مقابلے زیادہ سے زیادہ ووٹ سے شکست دیں گے اور اگر یہاں سے ہار گئے تو وہ سیاست سے کنارہ کش ہوجائیں گے۔'

بی جے پی نے تین سیٹیں چھوڑ کر 56 سیٹوں پر امیدواروں کے نام کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے سابق آئی پی ایس آفیسر بھارتی گھوش، سابق کرکٹر اشوک ڈنڈا شامل ہیں۔

بی جے پی کے ذرائع کے مطابق یہ تمام امیدوار کل وزیر اعظم نریندر مودی کی بریگیڈ ریلی کے اسٹیج پر موجود رہیں گے۔ بی جے پی نے ایک سیٹ اپنے اتحاد آجسو کے لیے چھوڑ دی ہے۔ 4 مارچ کو بی جے پی کی مرکزی کمیٹی نے بی جے پی کے امیدواروں کی فہرست پر میٹنگ کی تھی۔ اس میٹنگ میں امیت شاہ اور نریندر مودی بھی موجود تھے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.